ناخن دار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ناخن رکھنے والا؛ جانوروں کی وہ نوع جس کے ناخن ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ناخن رکھنے والا؛ جانوروں کی وہ نوع جس کے ناخن ہوتے ہیں۔